ڈبلیو ایچ او کی 9رکنی ٹیم چکن گونیا وائرس کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچ گئی
کراچی (آئی این پی) ڈبلیو ایچ او کی 9رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی‘ ٹیم چکن گونیا کے وائرس کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ تین روزہ جائزے کے بعد ہیلتھ ایڈوائزری جاری کی جائے گی۔ منگل کو ڈبلیو ایچ او کی نو رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ٹیم چکن گونیا کے وائرس کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔