• image
  • text
epaper
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کی قیادت میں کارکن خارجہ آفس کے سامنے منہ پر کالی پٹیاں باندھ کر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں خواتین بھی شریک ہیں

ای پیپر-دی نیشن