امریکی امیگریشن سروسز نے نقالی سے محفوظ گرین کارڈز جاری کرنے کا آغاز کر دیا
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز (یو ایس سی آئی ایس) نے نئے نقالی سے محفوظ گرین کارڈز جاری کرنے کا آغاز کر دیا ۔یو ایس سی آئی ایس کے مطابق نئے کارڈ کے ڈیزائن سے یو ایس سی آئی ایس کے بروقت اقدام لینے کا اظہار ہوتا ہے۔