• news

شریف برادران کی شوگر ملوں کی منتقلی کے خلاف درخواستوں کی سماعت: سرکاری وکیل آج پھر دلائل دینگے

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے روبرو شریف خاندان کی ملکیت شوگر ملز کی منتقلی کے خلاف دائر درخواستوں میں پنجاب حکومت کے وکیل نے دلائل کا آغاز کر دیا، مذکورہ وکیل کے دلائل جاری تھے کہ فاضل عدالت نے سماعت آج تک ملتوی کر دی، لاہور ہائیکورٹ میں اس معاملے پر گزشتہ روز روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا آغاز ہوا، شوگر ملز کی منتقلی کے بارے میں پنجاب حکومت  کے وکیل شوگر ملز کی منتقلی سے متعلق حکومت کی مروجہ پالیسی کے حق میں دلائل دیئے جو آج بھی جاری رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن