• news

محفل میلاد برمزار حضرت سیدفریدالدین شیرازیؒ

لاہور (پ ر) حضرت سید فرید الدین شیرازی کے مزار مولا بخش روڈ، مزنگ لاہور میں کل بعد نماز مغرب تا عشا بانی و سرپرست سجادہ نشین پیر افتخار شاہ کے زیراہتمام انجمن دربار عالیہ کے محفل میلاد منعقد ہو گی۔ پیر مولانا نورالہی انور، قاری غلام رسول ماہ شعبان المعظم کے فضائل پر خصوصی خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن