• news

سونا 2 سو روپے تولہ سستا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی سولہ قیمت 200 روپے کمی ہو گئی ملک بھر میں فی تولہ سونا 56 ہزار 550 روپے کا ہو گیا دس گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی سے 43328 روپے ہو گئی عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 12 ڈالر کمی ہو گئی سونے کی اونس قیمت عالمی مارکیٹ میں 1256 ڈالر ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن