لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا اعلان کرنے والے پھر بے نقاب ہو گئے: مہرین انور راجہ
لاہور( لیڈی رپورٹر )پیپلزپارٹی کی رہنماسابق وزےر مملکت انصاف و پارلےمانی امور مہرےن انو ر راجہ نے کہاہے کہ لوڈ شےڈنگ کے خاتمہ کا اعلان کرنے والے اےک بار پھر بے نقاب ہوگئے ہےں ۔ ملک میں لوڈ شےڈنگ عروج پر پہنچ گئی ہے ، صنعتیں بند ہیں اور عوام بے حال ہیں ، روز توانائی کے بحران پر قابو پانے کا اعلان کرنے والے اب کےوں نہےں بول رہے ۔