ٹرینگولر ہاکی سیریز: پاکستان سینئرز نے وائٹ کو 2-0 سے ہرا دیا
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام نئے ٹیلنٹ کی تلاش اور کھلاڑیوں کو میچ پریکٹس فراہم کرنے کیلئے سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان سینئرز نے پاکستان وائٹ کو دو صفر سے شکست دیدی۔