• news

فیس بک انتظامیہ قتل، خودکشی کی وڈیوز اور دیگر اشتعال انگیز مواد کو ہٹانے کیلئے 3 ہزار افراد بھرتی کریگی

نیویارک (نیوز ڈیسک) فیس بک پر قابل اعتراض مواد کی روک تھام اور مانیٹرنگ کیلئے سوشل سائٹ کی انتظامیہ اگلے برس 3 ہزار افراد بھرتی کرے گی۔ اس بات کا اعلان فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنی بدھ کو کی جانے والی فیس بک پوسٹ میں کیا۔ بتایا گیا ہے کہ فیس بک سے خودکشی، قتل اور دیگر اشتعال انگیز وڈیوز اور مواد کو ہٹا دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن