مودی کی مزاحیہ تصویر شائع کرنے پر واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن گرفتار
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی میںوزیر اعظم نریندر مودی کی مزاحیہ تصویر شائع کرنے پر واٹس ایپ گروپ کا ایڈمن گرفتار۔ بھارتی اتر کنڈا ضلع کے بھٹکل میں ایک واٹس ایپ گروپ ایڈمن کو پولیس نے حراست میں لے لیا جس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی مزاحیہ تصویر پوسٹ کرنے والے ایک نامعلوم کو گرو پ کا ممبر بنایاتھا۔