• news

پاکستان میں امن کا قیام پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کی مرہون منت ہے: نبیلہ حاکم علی

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اور نیوز لیکس شریف فیملی کے گلے کا بھندا بنے گا پاکستان میں امن کا قیام پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کے مرہون منت ہے اس میں حکومت کا کوئی کمال نہیں تحریک انصاف ریاض پاک کا دفاع کرنے والے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن