شیخزاید ہسپتال: شعبہ آرتھوپیڈک سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر شفیق احمد کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب
لاہور(کامرس رپورٹر)شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور میں اکیڈمک کونسل کے اجلاس کے موقع پر شعبہ آرتھوپیڈک سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر شفیق احمد شفق کی ریٹائرمنٹ پران کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان چئیرمین اینڈ ڈین نے پروفیسر ڈاکٹر شفیق احمد شفق کو خراج تحسین پیش کیا اور گلدستہ بھی پیش کیا۔