• news

دورہ تفسیر کی افتتاحی تقریب آج جامع مسجد شیرانوالہ گیٹ لاہور میں منعقد ہوگی

لاہور (پ ر) عالمی انجمن خدام الدین کے زیر اہتمام دورہ تفسیر قرآن کریم کی افتتاحی تقریب آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوری ؒ شیرانوالہ گیٹ اندرون شہر لاہور میں مرکزی امیر مولانا میاں محمد اجمل قادری کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن