• news

2018 کے الیکشن میں تمام گیدڑ بھاگ جائیں گے:پرویزملک

لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر پرویز ملک نے کہا ہے کہ2018ء کے الیکشن میں تمام برساتی گیدڑ بھاگ جائیں گے،مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان ترقی کا سفر تیزی سے طے کر رہا ہے 2018ء کے اوائل میںتوانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے ملک سے اندھیرے ختم ہو جائیں گے، قومی دولت کو دونوں ہاتھوں سے بیدردی سے لوٹنے والوں اور اربوں روپے کے قرضے معاف کرانے والوںکاکڑا احتساب کرنا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن