کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o ان سب نے کہا آپ انہیں اور ان کے بھائی کو مہلت دیجئے اور تمام شہروں میں ہرکارے بھیج دیجئےo جو آپ کے پاس ذی علم جادوگروں کو لے آئیںo پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کئے گئےo اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہو جائوo تاکہ اگر جادوگر غالب آ جائیں تو ہم انہی کی پیروی کریںo
سورۃ الشعراء (آیت 36 تا 40)