• image
  • text
epaper
لاہور: ناصر باغ میں پیپلز پارٹی کے احتجاجی کیمپ میں قمر زمان کائرہ کارکنوں کے درمیان میں بیٹھے ہیں‘ خورشید شاہ‘ اعتزاز احسن و دیگر رہنما ہاتھوں میں دستی پنکھے تھامے موجود ہیں جبکہ ایک کارکن علامتی پھانسی کا مظاہرہ کر رہا ہے

ای پیپر-دی نیشن