• news

شہبازشریف کا بزرگ کاشتکار کو سائیڈ پر کرنے کی کوشش کا سخت نوٹس، پاس بلاکر گلے لگایا

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے گندم خریداری مرکز پر اچانک چھاپہ مارا تو وہاں موجود بعض افراد نے ایک بزرگ کاشتکار کو سائیڈ پر کرنے کی کوشش کی، جس پر وزیراعلیٰ نے متعلقہ افراد کی سخت سرزنش کی اور بزرگ کاشتکار کو اپنے پاس بلا کر گلے لگایا اور کہا کہ آپ کھل کر بات کریں، آپ کی شکایت کا ازالہ ہو گا اور میں یہاں آپ کی بات سننے ہی آیا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن