• news

قرآن سے تعلق مضبوط کرکے مسلمان مصائب سے نکل سکتے ہیں: مولانا اجمل قادری

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) عالمی انجمن خدام الدین کے زیر اہتمام جامع مسجد مولانا احمد علی لاہوری لاہور میں دورہ تفسیر القرآن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس سے مرکزی امیر حضرت دیگر علماءنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیخ التفسیر امام الاولیاءحضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ کی تمام زندگی درس قرآن اور اس کی اشاعت میں گذری مسلمان آج بھی قرآن کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کرکے مصائب و مشکلات سے نکل کر کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن