خیبر پی کے میں عمران خان کے ایجنڈا کو ناکام بنادیا: مولانا فضل الرحمن
نوشہرہ(نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ خیبر پی کے میں عمران خان کے ایجنڈا کو ناکام بنا دیا۔ نابالغ سیاسی لیڈر غیروں کے اشاروں پر نوجوانوں کو گمراہ کررہے ہیں ہم نظریاتی جنگ لڑ رہے ہیں کسی سے ذاتی دشمنی نہیں۔