• news

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا تھر میں بنیادی سہولیات فراہمی میں تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد (این این آئی)شاہد آفریدی فاؤنڈیشن (ایس اے ایف) اور تھر فاؤنڈیشن (ٹی ایف) کے درمیان پاکستان کے سب سے پسماندہ ضلع میں پائیدار اور مفید سماجی ترقی کے مقصد کے تحت پینے کے پانی، صحت اور تعلیم کے میدان میں مل کر کام کرنے کیلئے ایک سمجھوتہ طے پا گیا۔ اس سلسلے میں تقریب میں تھر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شمس الدین اے شیخ، شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے مشیر ذیشان افضل نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔

ای پیپر-دی نیشن