• news

بھارت کیلئے نئے ہائی کمشنر کا اسی ماہ دہلی میں ذمہ داری سنبھالنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی ا مکان ہے کہ بھارت کیلئے پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سہیل محمود اس ماہ کے آخر میں دہلی پہنچ کا اپنا منصب سنبھال لیں گے۔ دفتر خارجہ کے زرائع کے مطابق بھارت انکی تقرری کیلئے درکار رسمی منظوری پہلے ہی دے چکا ہے اور انہیں بھارت کا ویزا بھی مل گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن