• news

عمران اقبال نے قائم مقام آڈیٹر جنرل کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اے پی پی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایڈیشنل آڈیٹر جنرل عمران اقبال سے قائم مقام آڈیٹرجنرل کے عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس نے قائم مقام آڈیٹرجنرل سے حلف لیا۔

ای پیپر-دی نیشن