• news

خان پور نہر سے 45 سالہ شخص کی نعش برآمد قتل کیا گیا

فیروز والا (نامہ نگار) نامعلوم افراد نے بیدردی سے ایک شخص مختار احمد کو قتل کر کے اس کی نعش نہر میں پھینک دی۔ مقتول کے کپڑے سے شناختی کارڈ ملا جس میں ایک اس کا نام پتہ مل گیا۔

ای پیپر-دی نیشن