• news

مختصر عدالتی خبریں

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)ہائیکورٹ نے کسان تنظیم کو کام سے روکنے، ایڈمنسٹریشن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن تاحکم ثانیمعطل کر دیا٭باردانہ کی پسند ناپسند کی بنیاد پر تقسیم کیخلاف درخواست پر سیکرٹری خوراک کو ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت٭سرکاری کتابوں کی پرنٹنگ کیلئے من پسند پبلشرز کو ٹھیکہ دینے کیخلاف درخواست گزاروں کے حلف نامے طلب٭چیف ایگزیکٹو افسر کی میوہسپتال میں تقرری چیلنج ایک اور افسر کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر معاونت طلب٭سابق ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ مقبول کی درخواست ضمانت خارج٭تین جج لاہور کا فیصلہ شدہ فائلز کو ریکارڈ روم بھجوانے کا حکم ٭ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے کی درخواست ضمانت پر پولیس سے ریکارڈ طلب٭سربجیت سنگھ قتل کیس میں شہادت کے لیے جیل وارڈن طلب٭مقدمہ قتل میں جرم ثابت نہ ہونے پر ملزم بری٭راشی سب انسپکٹر نوید انجم کو 3 سال قید٭بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے والی 2 خواتین کو جرمانہ٭چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صارف جج لاہور کا دورہ قصور بحال کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن