• news

ایکو سٹار نے بوم باکس 39 انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرا دیا

لاہور (پ ر) ایکو سٹار نے بوم باکس اور کٹنگ ایج ٹیکنالوجی سے مزین نیا 39 انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کروا دیا ہے جس کی خصوصیات میں ساؤنڈ افیکٹس نمایاں ہے۔ ایکو سٹار ٹی وی کے اگلے حصے میں نیچے کی جانب موجود ساؤنڈ بار/ ساؤنڈ اسٹرپ ناظرین کو آواز کی بہترین کوالٹی فراہم کرتی ہے۔ اس کا آرٹسٹک ڈیزائن انتہائی دیدہ زیب ہے، اس کے فرنٹ اسپیکر اور ساؤنڈ بار/ ساؤنڈ اسٹرپ آواز کی ایسی کوالٹی فراہم کرتے ہیں جو کہ صرف تھیٹر یا سینما کا ہی خاصا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن