• news

اورنج منصوبہ سے متاثر پیرا شوٹ کالونی کے 16 افراد نے معاوضہ وصول کر لیا: احمد حسان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سے متاثر ہونے والے پیراشوٹ کالونی کے 16مکانا ت کے مالکان نے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے معاوضہ وصول کر لیا۔اورنج لائن سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے مالکان کو 10لاکھ روپے فی رہائشی یونٹ کے حساب سے وائوچر ز تقسیم کئے ۔

ای پیپر-دی نیشن