• news

چمن: قبائلی رہنما شاہ ولی پیر کے قتل کا مقدمہ اے این پی کے 2 رہنمائوں کے خلاف درج

چمن (نوائے وقت رپورٹ) قبائلی رہنما شاہ ولی پیر علی زئی کے قتل کا مقدمہ اے این پی کے 2 رہنمائوں کیخلاف درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انجینئر زمرک خان اچکزئی اور سینیٹردائود خان اچکزئی نامزد کر دیا۔ سینیٹر دائود خان اچکزئی چیئرمین مواصلات پبلک اکائونٹس کمیٹی ہیں جبکہ انجینئرزمرک خان اچکزئی بلوچستان اسمبلی میں اے این پی کے پارلیمانی لیڈر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن