عمران خان نے ہزارہ کے عوام کو دھوکہ دیا 14 مئی کو جلسہ نہیں ہونے دینگے : بابا حیدر زمان
ہزارہ (نوائے وقت رپورٹ) بابا حیدر زمان نے کہا ہے کہ 14 مئی کو ایبٹ آباد میں عمران خان کا جلسہ نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ہزارہ کے عوام کو دھوکہ دیا۔ ہزارہ کے عوام میں احساس محرومی پیدا ہوگیا ہے۔ 14 مئی کو ایبٹ آباد میں لاک ڈاﺅن ہوگا۔
بابا حیدر زمان