• news

جووا گوڈاٹ پی کے نے رواں ماہ کے لئے خاص ڈسکائونٹ آفر متعاف کروادی

لاہور(پ ر) جووا گوڈاٹ پی کے کے پاکستان کی نمبر 1 ہوٹل بکنگ ویب سائٹ مئی مائے ہالی ڈے کے نام سے قبل از عید ڈسکائونٹ مہم آفر متعارف کروارہا ہے۔اس کا مقصد پورے پاکستان کے لوگوں کو بہترین اورکم ترین ریٹس پر ہوٹل بکنگ کی سہولت میسر کرنا ہے۔اس مہم کا مقصد رمضان شروع ہونے سے پہلے تمام پاکستانی سیاحوں کی ملک کے شمالی اور دیگر علاقہ جات کی سیر کے لیے حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔یہ مہم 15مئی 2017 تک پوے پاکستان میں ہوٹلوں میں 60% تک کم ریٹ آفر کر رہا ہے

ای پیپر-دی نیشن