کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O یقینا اس میں بڑی عبرت ہے اور ان کے اکثر لوگ ایمان والے نہیں O اور بے شک آپ کا رب بڑا ہی غالب و مہربان ہے O انہیں ابراہیمؑ کا واقعہ بھی سنا دو O جبکہ انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا کہ تم کس کی عبادت کرتے ہو؟ O انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں O
سورۃالعشرا(آیت67تا71)