پی این ایس ذوالفقار دفاعی نمائش میں حصہ لینے کیلئے کولمبو سے سنگاپور پہنچ گیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی بحری شپ پی این ایس ذوالفقار دفاعی نمائش میں حصہ لینے کے لئے کولمبو سے سنگاپور پہنچ گئی۔ دفاعی سامان کی بین الاقوامی نمائش آمڈیکس ایشیا 2017 سنگاپور میں منعقد کی جا رہی ہے۔ آمڈیکس2017 کو منعقد سنگاپور کی بحریہ کر رہی ہے جو کہ گولڈن تقریبات کا ایک حصہ ہے۔