کینیڈین وزیراعظم کمسن بیٹے کو پارلیمنٹ لے آئے، چھپن چھپائی کھیلی، دوڑ بھی لگائی
ٹورنٹو (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو اپنے کمس بیٹے کو پارلیمنٹ لے آئے۔ کینیڈین وزیراعظم نے اپنے بیٹے کے ساتھ چھپن چھپائی کھیلی اور دوڑ بھی لگائی اور خوب انجوائے کیا۔