• news

بھارت : دولہا بارات میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

نئی دہلی(اے پی پی) بھارتی ضلع انند کے قصبہ میں دولہا ڈھول اور باجوں والی اپنی بارات میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا جبکہ اس کے قریبی رشتہ دار دل کا دوررہ پڑنے کے وقت ناچنے میں مصروف تھے۔

ای پیپر-دی نیشن