• news

برطانوی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق سابق شوہر کو 60ارب روپے ادائیگی کا حکم

لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں روسی تاجر کو سابق بیوی کو 60 ارب روپے ادائیگی کا حکم دیا ہے جو برطانوی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں کسی بھی خاتون کو ملنے والی سب سے بڑی رقم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن