کوٹ ادو‘ ہسپتال عملہ کی بے حسی سے نومولود دم توڑ گیا: ورثاء
کوٹ ادو (نامہ نگار‘ خبرنگار‘ کورٹ رپورٹر) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو میں نوزائیدہ بچے کی ہلاکت کے معاملے پرنوزائیدہ بچے کی ہلا کت کی خبر چلی کہ آکسیجن نہ ملنے پر بچے کی موت ہوئی ورثاء نے الزام عائد کیا سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے بچے کی موت ہوئی جبکہ ایم ایس ڈاکٹر اطہر فاروق نے بتایا ماں کے پیٹ میں وفات پا چکا تھا۔