• news

نیپرا ٹیرف تعین کیلئے واپڈا کی درخواست کی سماعت 18مئی کو کرے گا

اسلام آباد(اے این این)نیپرا ٹیرف کے تعین کیلئے واپڈا کی درخواست کی سماعت 18مئی کو کرے گا۔ واپڈا نے پن بجلی کے منصوبو ں کیلئے ٹیرف متعین کرنے کی درخواست کی ہے۔نیپرا نے تمام متعلقہ فریقین کو وضاحت کیلئے 18مئی کو طلب کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن