• news

بوسنیا میں طیارہ تباہ، 3 بچوں سمیت 5 ہلاک

سراجیوو (نوائے وقت رپورٹ) بوسنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن