• news

لالہ موسیٰ: گھریلو جھگڑے پر بدبخت نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) ویرووال میں بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول منیب الرحمن نے گھر میں تلخ کلامی پر اپنے والد ارشد محمودکو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ وجہ عناد یہ بتائی جاتی ہے کہ مقتول نے تقریباً 18 سال قبل اپنی پہلی بیوی اور ملزم کی والدہ کو قتل کردیا تھا جس کا ملزم کو رنج تھا اور باپ بیٹے میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کردی۔

ای پیپر-دی نیشن