• news

نیپالی سرحد کے قریب سے حزب المجاہدین کے کارکن کو پکڑ لیا‘ بھارت کا دعویٰ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی حکام کا نیا ڈرامہ‘ نیپالی سرحد کے قریب سے حزب المجاہدین کے مبینہ ’’مجاہد‘‘ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ’’سیما شاستر ہل‘‘ ایس ایس بی کے حکام نے بتایا کہ پکڑے گئے شخص کا نام نصیر احمد اور تعلق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بانہال سیکٹر سے ہے اور وہ بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن