نیپال میں 20 برس بعد بلدیاتی الیکشن اپوزیشن امیدوار کے گھر کے سامنے سے بم برآمد
کھمنڈو (اے ایف پی) نیپال میں 20 برس بعد پہلی بار بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹ ڈالے گئے، ملک کی تاریخ میں اہم لمحہ ہے، 3 صوبوں میں 283 میونسپلیٹیز میں مئیر، ڈپٹی مئیر، وارڈ چیئرمین اور وارڈ ممبز کے 50 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ اپو زیشن کے ایک امیدوار کے گھر کے سامنے سے بم برآمد ہو رہے ہیں۔ جسے پولیس نے ناکارہ بنا دیا ۔ دوسرا مرحلہ 14 جون کو ہوگا۔