فردوس عاشق اعوان پیپلز پاڑٹی کی اہم رکن کسی دوسری جماعت میں شامل نہیں ہوئیں:منظور وٹو
لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاش اعوان پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قائد اور اہم رکن ہیں نہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑی ہے اور نہ ہی کسی اور جماعت میں گئیں ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز ایک ورکرز کنونشن بلایا تھا جس میں ملکی سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گا