اللہ تعالیٰ نے سود کی سختی سے ممانعت کی ہے : علامہ اسلم صدیقی
لاہور (پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی بندگی کیلئے پیدا کیا ہے اور حرام چیزوں سے منع فرمایا ہے۔ سود حرام ہے۔ لہٰذا مومنو کے لئے یہ حکم ہے کہ تم سودی کاروبار نہ کرو۔ سد کا کاروبار کرنے والوں کو قیامت کے دن ایسے اٹایا جائے گا۔ جیسے وہ پاگل ہوں۔