• news

شامی حکام ہلاکتیں چھپانے کیلئے نعشیں جلا دیتے ہیں: امریکی حکام کا الزام

واشنگٹن( اے ایف پی) امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے شام میں کیمیائی بموں کے معاملے کو چھپانے کے لئے فوجی جیل میں نعشیں جلا دی جاتی ہیں۔ مشرقی خارجہ امور کے اسٹنٹ قائم مقام سیکرٹری سٹورٹ جونز نے بتایا سٹیلائٹ تصاویر سے شواہد لئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن