• news

پروان صوبے کی علماءکونسل کے سربراہ پر حملہ کرنے والے طالبان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کابل (نیٹ نیوز) افغان صوبے ننگرہار میں خودکش بمبار نے خودکو فورسز کے حوالے کر دیا جبکہ ننگر صوبے میں ٹھکانوں پر بمباری سے 3 تباہ اور 14 داعش کے دہشتگرد مارے گئے۔ انٹیلی جنس ترجمان نے دعویٰ کیا مذہبی رہنما¶ں پر قاتلانہ حملوں کا حکم دینے والے طالبان لیڈر ناصر احمد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ناصر نے پروان علما کونسل کے سربراہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

ننگرہار

ای پیپر-دی نیشن