ایم کیو ایم لندن طالبان کو اسلحہ فروخت کرتی تھی: ملزم اسد کے انکشافات
کراچی(صباح نیوز)ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔گرفتار ملزم اسد نے انکشاف کیا ہے 2011 سے کالعدم تنظیموں کو اسلحہ فروخت کررہے ہیں اور سب سے زیادہ اسلحہ کالعدم تحریک طالبان کو دیا۔اسلحہ اور دستی بم کالعدم تحریک طالبان کے گروپ کمانڈر کو فراہم کیا تھا۔