• news

نجی ٹی وی پروگرام میں سٹیج گرنے کا واقعہ، سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمشن بنانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (صباح نیوز) نجی ٹی وی پروگرام میں سٹیج گرنے کے واقعہ سانحہ بحریہ انکلیو کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی جس میں عدالت سے حقائق جاننے کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے اور ذمہ داران کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔ طارق اسد ایڈووکیٹ کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسر بے اختیار ہیں اور پولیس کی واقعہ سے متعلق رپورٹ غیر جانبدار نہیں ہو سکتی۔

ای پیپر-دی نیشن