• news

ایڈمرل ذکاء اللہ کی چینی آرمی کمانڈر سے ملاقات، قذاقی کے خاتمے منشیات سمگلنگ کے امور پر تبادلہ خیال

بیجنگ (صباح نیوز) پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمدذکا اللہ نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر وائس ایڈمرل شن جن لونگ سے ملاقات کی۔ قذاقی کے خاتمے، منشیات کی سمگلنگ اور مشترکہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن