• news

گرنیڈ حملے میں سعودی پولیس اہلکار جاں بحق‘ 5زخمی

دبئی(اے ایف پی) دبئی کے شیعہ اکثریتی قصبے میں گرنیڈ حملے میں ایک سعودی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ علاقے میں جھڑپیں جاری ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق عوامیہ کے علاقہ الموسارا میں کسی گھر سے یہ دستی بم پھینکا گیا۔ 5 زخمی ہوئے۔ اہلکاروں کو ہسپتال داخل کرادیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن