• news

ہیکنگ وائرس سے بچنے کیلئے بھارت میں سینکڑوں اے ٹی ایم بند

نئی دہلی (این این آئی)دنیا بھر کو لپیٹ میں لینے والے ہیکنگ وائرس سے بچنے کیلئے بھارت بھر میں سیکڑوں اے ٹی ایمز بند کردیئے گئے ہیں۔بھارتی وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا کہ ملک بھر میں احتیاط کے طور پر سیکڑوں کی تعداد میں اے ٹی ایم بند کر دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن