• news

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج کا کانووکیشن آج ہوگا

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام جلسئہ عطائے اسناد کی تقریب آج بدھ کومنعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن